You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steemit Challenge Season 27 Week 02 - Homemade Tomato and Basil Ketchup

اسلام علیکم اس کو عام طور پر پنجابی زبان میں مشک بیبری اور مشک بوٹی بھی بولتے ہیں اور اردو میں اسے نیاز بو کہتے ہیں
یہ عام طور پر نرسریوں باغوں اور گھروں میں مل جاتی ہے