Photo of the Week, My nephew as baby doctor, Pakistan
السلام علیکم ،
مجھے اپنے اس بھانجے سے کچھ زیادہ ہی پیار ہے۔اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ یہ ابھی تک تمام بھانجوں میں سب سے چھوٹا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ جیسے ہی اس کی ماں نے اس کو کھلونے کا ڈاکٹر سیٹ پہنایا وہ ڈاکٹر بن کے میرے پاس اگیا میں بے ساختہ اس کی تصویر لینے بیٹھ گئی کیونکہ اس کی معصوم شکل پر وہ ڈاکٹر سیٹ بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا۔
کبھی کچن کی چیزوں میں مصروف شیف بنا ہوتا ہے تو کبھی کھلونوں میں مصروف ڈاکٹر۔
میں امید کرتی ہوں اپ بھی میری رائے سے اتفاق کریں گے۔میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی بلانا چاہ رہی ہوں۔
@pea1
@sara
@fuli