POETRYYY

in #pics7 years ago

16265346_637734613093802_9010313074647426878_n.jpg

اے کُوزہ گر...!!!
اس بار جو آوے میں دھریو
ہر ذرّے میں اِک دِل رکھیو
اور دِل میں اپنی چاہت بس
ہاں چاہت میں وہ رنگ اپنا
جو لاکھ چُھٹائے نہ چُھوٹے
جو مال رہے پامال رہے
بس مگن سا ہو
اے کُوزہ گر...!!!!
اس بار جو آوے میں دھریو
ہر ذرّے میں اِک دِل رکھیو
جسے آنکھ میں ڈھلنا آتا ہو
جسے بادل برکھا دِل میں سنْجونا آتے ہوں
جو منظر ناظر نظر بھی ہو
جو رنگ بھی ہو اور خوشبو بھی
ہاں بِینا ہو بِینائی بھی
سُن !!!
یار تیری شیدائی بھی
اے کُوزہ گر..!!
اے کُوزہ گر..!!!