You are viewing a single comment's thread from:

RE: SLC-S26/W1 | Basic tools for pot making /Cement pot"|

السلام علیکم پیاری بہن ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی پیارا گملہ بنایا دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اپ بہت زیادہ کرییٹو ہیں اپ نے بہت محنت کی ہے جو کہ اخری پکچر میں دیکھی جا سکتی ہے نہایت ہی دلکش کلر کمبینیشن استعمال کیے ہیں اللہ اپ کو کامیاب کرے