You are viewing a single comment's thread from:
RE: SLC-S26/W1 | Basic tools for pot making /Cement pot"|
السلام علیکم ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی حسین گملہ بنایا ہے اور اس کے لیے جو اپ نے رنگوں کا استعمال کیا ہے وہ بھی لاجواب ہے اس طرح کے گملے گارڈن میں رکھے ہوئے گارڈن کو اور بھی چار چاند لگا دیتے ہیں اللہ حافظ