IV ANIVERSARIO، My prayers are for you.,ذPakistan

السلام علیکم ،

میں اج دوبارہ یہاں پر حاضر ہوں اپنی نئی پوسٹ کے ساتھ۔مجھے اج اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کیونکہ میں نے ابھی تک اس طرح کا کوئی مقابلہ اٹینڈ نہیں کیا تھا میں اسٹیمیٹ کو جوائن کیے ہوئے قریبا پانچ سال کا عرصہ گزار چکی ہوں۔

سٹیم اٹ پر زندگی کمیونٹی میں رہتی ہے۔

اسٹیمیٹ میں موجود بہت ساری کمیونٹیز میں ہم لوگ حصہ لیتے ہیں ہمیں اصلی منٹ پر ان ہونے کے لیے کسی نہ کسی کمیونٹی سے جڑنا پڑتا ہے۔اپنے اپ کو کسی سے وابستہ کر کے اپنا کام سامنے لانا ہوتا ہے۔ہماری کمیونٹی ہمیں اپنے ساتھی کے طور پر شو کرتی ہے۔ہم لوگ اسٹیم اٹ پر ایسے کام کرتے ہیں جیسے ہم اپنے گھر میں ہوں ۔
سب ایک دوسرے کا کام دیکھتے اور ایک دوسرے کی صلاحیتوں کو سراہتے ہیں۔جہاں کوئی کسی کو پریشانی کا سامنا ہو تو اس کا ہر بھی بتانے کی کوشش کرتے ہیں۔کسی کی کوئی غلطی ہو تو اس کو سدھارنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔

Steem Recreational کمیونٹی کے ساتھ اپ کا تجربہ کیسا رہا؟

اس کمیونٹی میں، میں اکثر و بیشتر حصہ لیتی رہتی ہوں۔میں ایسا نہیں کہوں گی کہ میں اس کے تمام مقابلوں میں حصہ لیتی ہوں ۔مگر جس مقابلے میں مجھے بہتر لگتا ہے اور جومقابلہ مجھے اپنی نیچر کے مطابق لگتا ہے میں اس کو نہیں چھوڑتی۔اکثر بہترین مقابلوں کا انعقاد ہوتا رہتا ہے۔مجھے اس کمیونٹی میں شرکت کر کے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔

اپ ہمیں اگے بڑھنے کے لیے کیا تجویز کرتے ہیں؟ہمیں کیا تبدیلیاں لانے چاہیے اور کیا محفوظ رکھنا چاہیے؟تاکہ ہم قائم رہیں۔

میں اپنی یہ خواہش ہر کمیونٹی کے لیے چاہتی ہوں کہ ہر کمیونٹی میں لسانی ازادی ہونی چاہیے۔جو شخص جس بھی ملک سے وابستہ ہے وہ اپنی زبان میں اپنی پوسٹ لکھ سکتا ہو۔خاص طور پر انگریزی یا لاطینی زبان کو مخصوص نہ کیا جائے۔کیونکہ اکثر و بیشتر انسان جو بات اپنی زبان میں کہنا چاہتا ہے وہ ٹرانسلیٹ ہو کر نہیں صحیح ہوتی۔یہی وجہ ہے کہ میں اپنی ہی زبان میں تمام پوسٹ لکھا کرتی ہوں جس پر مجھے کچھ کمیونٹیز کی طرف سے اعتراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بینیفیشری کو نل کے علاوہ دوسرے اکاؤنٹ پر سینڈ کرنا اپشنل رکھی۔کیونکہ اکثر اوقات میں جب نل کو بینیفشری سینڈ کر دیتی ہوں تو دوسرا سیٹ سینڈ نہیں ہو پاتا جس کی وجہ سے مجھے کمیونٹی کی طرف سے اوور کی جاتی ہے کہ کمیونٹی کو بینیفیشری سینڈ کی جائے۔

ہماری چوتھی سالگرہ پر اپنا ایک فنکارانہ اظہار دیں جس سے اپ لطف اندوز ہوں۔

Source
20250623_124356.jpg

میری طرف سے کامیابی کے چار سال بہت زیادہ مبارک ہو اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اپ مزید کامیابیاں طے کریں۔

54TLbcUcnRm3sWQK3HKkuAMedF1JSX7yKgEqYjnyTKPwrcaLjpXZ6Xvje2Lp9rktM7r7kpRJGS76Mmk27A4j1gV4btX2g9R6ayJAnJ8rwevEcw9Wqhybdmw6vdNpHQLMYLQvj5Aiy.gif

![54TLbcUcnRm3sWQK3HKkuAMedF1JSX7yKgEqYjnyTKPwrcaLjpXZ6Xvje2Lp9rktM7r7kpRJGS76Mmk27A4j1gV4btX2g9R6ayJAnJ8rwevEcw9Wqhybdmw6vdNpHQLMYLQvj5Aiy.gif](UPLOAD FAILED)

میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی

@khalid,@annoying,@fahad