rv-sabroso, Cooking Noodles, Pakistan
السلام علیکم ،
اج میں اپ کو مزیدار سے بلز بنانا سکھاؤں گی وہ بھی کسی بھی قسم کی سبزی اور گوشت کے بغیر۔
ہمارے بچے بہت ہی شوق سے یہ رولز کھاتے ہیں کیونکہ اس کے اندر کوئی بھی سبزی نہیں ہوتی۔میرے بچوں کو نوڈلز میں سبزی اتے ہوئے بالکل بھی پسند نہیں ہے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اگر کہیں جا کر سبزی والی نوڈلز کھانے پڑے تو اس میں سے سبزی نکال کے الگ رکھ دیں۔یہی وجہ ہے کہ میں نہ چکن اور نہ ہی ویجٹیبل کچھ بھی ایڈ نہیں کرتی سوائے مصالحے کی پیاز کے۔
سپائسی نوڈلز
سب سے پہلے ہم نوڈلز کو ابال کے ٹوکری میں ڈال کے دھو لیں گے۔
اس کے بعد ایک پیاز باریک کاٹ کے فرائی کریں گے اور اس کے اندر لہسن کو چھیل کے فیس کے ڈال دیں گے اور ساتھ ہی تھوڑی سی کالی مرچیں پسی ہوئی ڈالیں گے جتنا زیادہ تیز کالی مرچ ہوتی ہے اس لیے ہی مصالحے میں تیزی ا جاتی ہے میرے بچے کم مرچیں پسند کرتے ہیں میں اس وجہ سے ہلکی ہی مرچیں رکھتی ہوں۔
اب حسب ذائقہ نمک ،کٹی ہوئی مرچیں ،چکن پاؤڈر، اجینو متو اور سویا سوس ٹائم کے مصالحے کو بھون لیں۔اور ساتھ ہی نوڈلز بھی مکس کر لیں تھوڑی دیر پکانے کے بعد چولہا بند کر دیں مزیدار اندر تیار ہے۔
میں امید کرتی ہوں اپ کو میری ریسپی پسند ائی ہوگی۔میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دوں گی۔
I would eat up the vegetable first before I savor the noodle or I would just push them aside. Not that I don't like vegetables but sometimes I just don't like them in the noodles.
Your recipe seems taste to me. Thank you for sharing this.
0.00 SBD,
0.01 STEEM,
0.01 SP
🙃
Gracias por unirte a la dinámica rvsabroso.
Muchas gracias por publicar un artículo en la comunidad Reflexiones de Vida.
Verificado por @tahispadron