Tasty/ rv-tasty, homemade biscuit, Pakistan

السلام علیکم ،

اج میں اپ کو مزیدار اور خستہ جانے والی بسکٹ بنانا سکھاؤں گی۔بہت ہی اسان اور کم لاگت والا ہے۔بسکٹ ایسی چیز ہوتی ہے جو کہ بچے بڑے سب شوق سے کرتے ہیں۔مگر اج کی مہنگائی کے دور میں یہ اتنے زیادہ مہنگے ہو گئے ہیں کہ عام ادمی اکثر و بیشتر خرید کے نہیں کھا پاتا۔یہی وجہ ہے کہ میں زیادہ تر ایسی چیزیں گھر میں بنانے کی کوشش کرتے ہیں اپنی تصویر بھی کر لیں۔

گھر میں بنی تازہ اور خستہ بسکٹ

20250620_190039.jpg

ادھے گھنٹے میں تیار ہو جانے والے یہ جسکٹ بنانے کا طریقہ یہ ہے۔

20250727_050221.jpg

ایک ڈونگے میں حسب ضرورت میدہ،پسی ہوئی چینی،چار سے پانچ الائچی کے دانوں کا پاؤڈر،ایک انڈا لیں۔

20250727_050245.jpg

اب اس میں ایک چمچہ سوجی،ایک چمچہ گھی،اور ایک چائے کی چمچی بیکنگ پاؤڈر شامل کر کے اچھی طرح گوندھ لیں۔۔

20250727_050324.jpg

گوندھے ہوئے اٹے کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کے بسکٹ کی شکل دے لیں اور برتن میں رکھ کے بیک کر لیں۔

20250727_050409.jpg

دونوں سائیڈز اچھے طریقے سے بیک کر لیں اور ٹھنڈا کر کے کھائیں۔

20250620_190030.jpg

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjo1RJQqN68kQWhiQvNLjPLShEA87uNWByit4LS9m82ZHG2umqy2nEBm58F2WK1tELHPwCShGSebwidJm2CN.png

یہ بسکٹ نا صرف دیکھنے میں بلکہ کھانے میں بھی بہت مزیدار ہوں گے۔صحت کے لحاظ سے بھی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق بنے ہوئے ہیں۔میری خواہش ہے کہ اپ لوگ اپنے گھر میں اس کو ضرور ٹرائی کریں۔

میرے کچھ ایسے ساتھی جو کہ بہترین پوسٹ شیئر کرتے ہیں میں ان کو بھی اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دینا چاہتی ہوں۔
@lotus
@keiri
@uzma4882