شاردیئم کے “پروف آف کیز” ایئر ڈراپ پروگرام میں شامل ہوں

in #shardeum7 days ago

شاردیئم کے “پروف آف کیز” ایئر ڈراپ پروگرام میں شامل ہوں، رجسٹریشن کر کے اور 30 دن تک شاردیئم کو ایک خود مختار (سیلف کسٹوڈیل) والیٹ میں رکھ کر، اور اس دوران بنیادی اصولوں کی حمایت کریں۔

8452.jpg

شاردیئم نے ایک منفرد مہم کے ساتھ آغاز کیا ہے جسے “پروف آف کیز ایئر ڈراپ” پروگرام کہا جاتا ہے۔ اس کی ترغیب ٹریس مئیر کی اصل “پروف آف کیز” مہم سے لی گئی ہے جو بٹ کوائن کے لیے چلائی گئی تھی، اور جس نے خود مختاری (سیلف کسٹڈی) کے اب مشہور اصول کو مضبوط کیا: “آپ کی چابیاں نہیں، تو آپ کا کرپٹو بھی نہیں۔”

اس ایئر ڈراپ پروگرام کا مقصد ان والیٹس کو انعام دینا ہے جو 30 دن کے دوران خود مختاری (سیلف کسٹڈی) کا مظاہرہ کریں، اور اس کے ساتھ ساتھ غیر مرکزیت (ڈی سینٹرلائزیشن) کے بنیادی نظریات کو فروغ دیں، جن میں مالی خود مختاری اور بغیر اجازت رسائی شامل ہیں۔ نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں تاکہ پروگرام کے صفحے پر جائیں، رجسٹریشن کریں، اورشاردیئم 30 دن تک اپنے خود مختار (سیلف کسٹوڈیل) والیٹ میں رکھیں تاکہ ایئر ڈراپ کے لیے اہل بن سکیں، جو اس مدت کے دوران سب سے کم بیلنس کی بنیاد پر دیا جائے گا۔

پروگرام میں شامل ہوں
https://shardeum.org/mainnet-activities/proof-of-keys-shm-airdrop

🗓️ رجسٹریشن کا دورانیہ: 7 اگست تا 6 ستمبر۔

⏳ آپ کا ہولڈنگ پیریڈ اس تاریخ پر منحصر ہوگا جس دن آپ نے رجسٹریشن کی ہو۔ مثال کے طور پر

💼 جو والیٹس 7 اگست کو رجسٹر ہوں → ہولڈنگ پیریڈ ختم ہوگا 5 ستمبر 2025 کو

💼 جو والیٹس 6 ستمبر کو رجسٹر ہوں → ہولڈنگ پیریڈ ختم ہوگا 5 اکتوبر 2025 کو

پروگرام کے لیے ہدایات

“پروف آف کیز” ایئر ڈراپ پروگرام میں حصہ لینا بالکل آسان ہے — پروگرام کے صفحے پر دیے گئے اسکرین پر موجود مراحل پر عمل کریں، اور ہم آپ کو پورے عمل میں رہنمائی فراہم کریں گے۔ ایئر ڈراپ کے لیے اہل ہونے کے لیے ان ہدایات کو غور سے ضرور پڑھیں۔

یوزرز شاردیئم کو لازمی طور پر ایک خود مختار (سیلف کسٹوڈیل) والیٹ میں رکھنا ہوگا (مثال کے طور پر، میٹا ماسک)۔ کسٹوڈیل یا ایکسچینج والیٹس اہل نہیں ہوں گے۔

ہم بہترین تجربے کے لیے تجویز کرتے ہیں کہ آپ پروگرام کی رجسٹریشن ڈیسک ٹاپ براؤزر سے مکمل کریں۔

یہ پروگرام محدود گنجائش رکھتا ہے۔ جب ہم اہل والیٹس یا شرکاء کی زیادہ سے زیادہ تعداد تک پہنچ جائیں گے تو رجسٹریشن بند کر دی جائے گی۔

پروگرام کے لیے اہل ہونے کے لیے کم از کم 100شاردیئم بیلنس ہونا ضروری ہے۔
انصاف کے تقاضے کے تحت، جو والیٹس انعامات میں یو ایس ڈی سی1,000 سے زیادہ کمائیں گے ان سے کے وائی سی مکمل کرنے کو کہا جا سکتا ہے۔

فیصلہ کریں کہ آپ 30 دن کے ہولڈنگ پیریڈ میں کتنا SHM رکھنا چاہتے ہیں۔ آپ کے انعامات کا حساب اس مدت کے دوران آپ کے والیٹ میں موجود سب سے کم SHM بیلنس کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

جب آپ کے والیٹ میں مطلوبہ رقم آ جائے، تو آپ اس پروگرام میں رجسٹریشن کے عمل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ اہلیت رجسٹریشن سے شروع ہوتی ہے، اور اس وقت کا بیلنس ایئر ڈراپ میں شمار ہوگا۔ یاد رکھیں، آپ ہولڈنگ پیریڈ کے دوران اپنے شاردیئم کو استعمال کرنے میں آزاد ہیں — نیچے دی گئی دو مثالیں دکھاتی ہیں کہ بیلنس میں تبدیلی آپ کے ایئر ڈراپ پر کس طرح اثر ڈال سکتی ہے۔

74.jpg

مثال 1

854.jpg

مثال 2
عمومی سوالات

میں اس وقت شاردیئم پر ایک نوڈ چلا رہا ہوں۔ کیا میں “پروف آف کیز” ایئر ڈراپ میں بھی حصہ لے سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ دونوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔ تاہم، نوڈ چلانے کے لیے شاردیئم اسٹیک کیا گیا اس ایئر ڈراپ پروگرام میں شمار نہیں ہوگا۔ اہل ہونے کے لیے، آپ کو اس پروگرام کے لیے خاص طور پر اپنے خود مختار (سیلف کسٹوڈیل) والیٹ میں اضافی شاردیئم رکھنا ہوگا۔

مجھے اس ایئر ڈراپ سے کتنا شاردیئم ملنے کی توقع رکھنی چاہیے؟

انعامات کا حساب 30 دن کی مدت کے دوران آپ کے والیٹ میں موجود سب سے کم شاردیئم بیلنس کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ رہنمائی کے لیے چند مثالیں درج ذیل ہیں

اگر آپ کا سب سے کم بیلنس شاردیئم۵۰۰ہے → تو آپ کو زیادہ سے زیادہ۵۰ شاردیئم مل سکتے ہیں
اگر آپ کا سب سے کم بیلنس شاردیئم۵۰۰۰ہے → تو آپ کو زیادہ سے زیادہ۵۰۰ شاردیئم مل سکتے ہیں

اگر آپ کا سب سے کم بیلنس شاردیئم۲۵۰۰۰ہے → تو آپ کو زیادہ سے زیادہ۲۵۰۰ شاردیئم مل سکتے ہیں

میں اپنا ایئر ڈراپ کب اور کس طرح وصول کروں گا؟

ایئر ڈراپ کی تقسیم کا شیڈول آنے والے اپ ڈیٹ میں بتایا جائے گا۔ یاد رہے کہ شاردیئم ان والیٹس سے KYC کی تصدیق کا مطالبہ کر سکتا ہے جو SHM ایئر ڈراپ میں 1,000 USDC سے زیادہ مالیت حاصل کریں، تاکہ انصاف کو یقینی بنایا جا سکے اور کسی بھی قسم کے غلط استعمال کو روکا جا سکے۔

ڈسکلیمر: “پروف آف کیز” ایئر ڈراپ پروگرام میں شرکت رضاکارانہ ہے اور یہ اہلیت اور تصدیق کے تابع ہے۔ ہمیشہ اپنی تحقیق خود کریں ۔ ایئر ڈراپ کے ذریعے دیے گئے شاردیئم ٹوکن کمیونٹی کے لیے ایک ترغیب کے طور پر فراہم کیے جاتے ہیں اور یہ کسی سیکیورٹی یا مالیاتی مصنوعات کی پیشکش نہیں ہیں۔ تقسیم کی مقدار اہل والیٹس کی سرگرمی اور ہولڈنگ پیٹرنز پر مبنی ہے اور اس کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ صارفین کو شاردیئم لازمی طور پر ایک خود مختار (سیلف کسٹوڈیل) والیٹ میں رکھنا ہوگا (مثال کے طور پر، میٹا ماسک )۔ کسٹوڈیل یا ایکسچینج والیٹس اہل نہیں ہوں گے۔ شاردیئم کسی تیسرے فریق کی سروس فراہم کرنے والوں کی توثیق نہیں کرتا اور نہ ہی ان کی ذمہ داری لیتا ہے۔ اس پروگرام کو شاردیئم کی صوابدید پر کسی بھی وقت تبدیل، معطل یا ختم کیا جا سکتا ہے۔ شرکاء اپنی مقامی قوانین اور ٹیکس کے ضوابط کی تعمیل کے خود ذمہ دار ہیں۔

#ShardeumIsBorderless

#Shardeum