بہت پیارا نظارہ خوصورت نیلا آسمان اور سفید بادل

in #skynature5 years ago

IMG_20200401_150804.jpg

عثمان کا یہ نظارہ بہت خوبصورت ہے جہاں پر آسمان نیلا نظر آرہا ہے اور سفید بادل کے ٹکڑے تے رہے ہیں
ان بادلوں کے پیچھے کا بھی سورج ڈوب رہا ہے اور کبھی نظر آرہا ہے اس وقت بھی آسمان پر ایک سائیڈ پر بالکل ہے اور سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں اور دوسرے سیٹ پر سفید بادل کے ٹکڑے تیر رہے ہیں

Source by:@shahidmultani