Powerup and win contest #10, 66.638 SBD, Pakistan
میں اج اپنی چھوٹی سی کوشش کے ساتھ حاضر ہوں۔اج میں نے اپنا والٹ کھولا تو اس کے اندر موجود رقم کافی حد تک تھوڑی تھی مگر میں نے ہمت نہیں ہاری اور مقابلے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔یہی وجہ ہے کہ تھوڑی رقم ہونے کے باوجود میں اس کو باور کر کے مقابلے میں شریک ہوں۔
میں نے سب سے پہلے اپنے والٹ کو کھولا اور اس میں موجود رقم کو دھیان سے دیکھا۔جو کہ66.638 تھی
اس کے بعد میں نے باور اپ کرنے کا فیصلہ کیا
اور تمام رقم کو باورپ کر دیا۔
اب میرے والٹ میں موجود رقم 0.000 تھی۔
مجھے اس پہ کوئی بھی شرمندگی یا پریشانی نہیں ہے کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ سٹیمیٹ میں میرے پیسے ہمیشہ اچھے مقصد کے لیے ہی محفوظ ہوتے ہیں۔
ایسے ساتھی بھی ہیں جو کہ بہترین پاور اب کرنے میں بہت اگے ہوتے ہیں۔
Sort: Trending
Loading...