SFS Contest! Picture of the Day Week 47, My son with cow Pakistan
اج جو میں تصویر اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں وہ تھوڑا عرصے پہلے کی ہے۔میرے بیٹے کو گائے اور بکروں کے ساتھ وقت گزارنے میں بہت مزہ اتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب عید الاضحی نزدیک ہوتی ہے تو اس کا جوش و خروش عروج پر ہوتا ہے۔کیونکہ ویسے تو شہر میں اس طرح کے جانور رکھنا بہت مشکل کام ہے مگر جب عید الاضحی کا موقع ائے تو ہر طرف ہی چونکہ ایک سماں بنا ہوا ہوتا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں گائے ،بکری، اونٹ، بیل وغیرہ لے کر اتے ہیں تاکہ ان کی قربانی دی جا سکے۔
یہی وجہ ہے کہ وہ بھی اپنی گائے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارتا ہے اور جب تک عید کا دن اتا ہے وہ اس کے ساتھ دوست بن چکا ہوتا ہے۔
کہیں گائے کو نہلایا جا رہا ہے تو کہیں اس کے صفائی کا خیال رکھنے کے لیے اس کی جگہ کو جھاڑو لگا کے صاف کیا جاتا ہے اسی طرح اس کے ارام کا خیال رکھنے کے لیے اس کو ضائع میں باندھنے کے لیے شیڈ لگاتا ہے اسی طرح پنکھا لائٹ کا انتظام کرنا بھی اس کی ذمہ داری ہے۔
یہ پیار اور جوش و خروش دیکھ کر اس کے بابا بھی خوش ہوتے ہیں اور ہر دفعہ اس کی پسند کا جانور لے کر اتے ہیں۔
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔
@suryati1
@sadaf
@pea01
Waw...sapi yang sangat istimewa, perlakuan anak anda juga sangat baik, terimakasih sudah mengundang saya di sini, semoga anda beruntung temanku 🌹
0.00 SBD,
0.01 STEEM,
0.01 SP
اپ کی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ واقعی یہ ایک بہترین گائے تھی جس کو قربانی کے لیے لایا گیا تھا۔جب اس کو قربان کیا گیا تو بھی اس نے بخوشی سر جھکایا اور اسانی کے ساتھ حلال ہو گئی۔