Photos of My daughter's wish , Pakistan
چائے اور کباب کا ناشتہ
شادی کی تیاری کے لیے شاپنگ مال جانا اور سوٹ خریدنا
بیٹی کی فرمائش پر بہت ساری چاکلیٹ کی خریداری ہے
بیٹی میری عینک پہننے کے بعد
میری بیٹی کی مرغی اور اس کے بچے
محلے میں ایک گھر میں پالی ہوئی بطخیں
میری کچھ ساتھی جن کو میں انوائٹ کرنا چاہتی ہوں
@suleha
@sonya
@shahid902
Thank you for sharing your day.
Again I want to ask you to use the right title and hashtags and check the rules of the contest.
I like the picture of your daughter and the ducks.
I reset the title is it right.
Yes it is. Thank you.
You forgot as your 4th hashtag #art
کسی بھی پوسٹ میں ڈالنے کے لیے اٹھ ٹیگ استعمال کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں ارٹ کا ٹیگ نہیں ڈال سکی اگر میں ارٹ کا ٹیگ ڈالوں تو کوئی اور ٹیگ ہٹانا پڑے گا
It's part of the contest to use the right hashtags as your first 4!
تو کیا میں اپنے بعد کے چار ٹیگز میں سے کوئی سا ایک ٹیگ کم کر دوں؟
میں نے اپنی پوسٹ کو دوبارہ سے ایڈٹ کیا ہے اور steemexclusive کا ٹیگ ہٹا کےart ایڈ کا ٹیگ لگا دیا ہے