New contest Week62// Let's do it...Do It Yourself,Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more, Pakistan

in Steem Kids & Parents3 months ago

السلام علیکم ،

گرمی کی شدت ہو۔اور ٹھنڈی قلفی مل جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔آجکل ہر وقت قلفی ہو یا آئس کریم ،کوئی نہ کوئی پھیری والا آجاتا ہے۔اور بچوں کی فرمائش اور اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر کچھ نہ کچھ لے کر انجوائے کیا جاتا ہے۔
میرے پاس قلفی کی کچھ ڈنڈیاں رکھی تھیں۔ہمیں ہمارے بچپن میں ہماری امی کلفی کی ڈنڈیوں سے پنکھا اور پھول بنانا سکھاتی تھی۔یہ ایک طرح کا کھلونا بنتا تھا۔اپ اس کو ڈیکوریشن پیس بھی کہہ سکتے ہیں۔یہ دیکھنے میں بہت نازک اور پیارا ہوتا ہے۔

کانے کے چھلکے سے بنا بھول

20250505_070205.jpg

سب سے پہلے قلفی کا کانا لیں۔

20250424_145041.jpg

کر چھری کی مدد سے اس کی چمکدار سائیڈ کو چھیل کے اتار لیں۔دھیان رہے کہ بہت باریک چھلکا اتارنا ہے موٹا نہ اترے۔

20250424_145045.jpg

اب باریک چھلکوں کو مزید باریک کر سکتے ہیں تو چھری کی مدد سے کر لیں ۔

20250424_145051.jpg

اور ایک ایک چھلکے کو بہت ہی باریکی کے ساتھ چھلے ہوئے کانے کے سرے پر لگا کے اہستہ سے اس کو موڑیں اور درمیان والی سائیڈ پر رکھ کے اندر دبا دیں۔

20250424_145435.jpg

بہت احتیاط سے اہستہ اہستہ تمام چھلکے کانے کی چھلی ہوئی ڈنڈی پہ لگائیں۔

20250424_150011.jpg

جب تمام چھلکے خوبصورتی کے ساتھ گولائی کے رخ پہ لگ جائیں تو اپ کا پھول تیار ہے۔

20250505_070205.jpg

3YjRMKgsieLsXiWgm2BURfogkWe5CerTXVyUc6H4gicdRPf35cX84ErJ5qxJS3rig3RmWZikfqjxW3RursdAZ8CDiJFF6cbjygFcskYyTjMAJZYFycV2Vkyqao9YQT...Ua2itib5PcwWmAq1EoAFDzR7bPxaKYUbvXU8PQKbFqXxB3PGnZqMZ5T3VSJLQnMuhvCHSbf7GRW5eiqULgDoZyqQmLQLZGAS8sHHbBAnJCBJip39uVNQqdHJE.jpeg

میں اس مقابلے میں اپنی کچھ ساتھیوں کو بھی بلاؤں گی۔

@shiftitamnna,@haroon,@pathanapsana

Sort:  
 3 months ago 

Hi @hafsasaadat90, Please you must share this post on Twitter (X). Check the post below to learn how to share your post on Twitter. This POST LINK is a guide to that effect.

Ok

 3 months ago 

Have you promoted your post on Twitter? Where is the link?

Loading...