Recipe of the Day. Week No. 73, Shami kabab recipe, Pakistan

in Steemit Iron Chef6 hours ago

السلام علیکم،

ہمارے ملک میں لوگ تلی ہوئی چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ مختلف قسم کے کباب تک اور روسٹ وغیرہ اکثر بازار میں بھی بہت زیادہ غدار ملتے ہیں اور گھروں میں بھی بہت مزیدار اور لذیذ بنائے جاتے ہیں۔مگر جو کہ بازار میں حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہیں رکھا جاتا اسی وجہ سے ہم لوگ زیادہ تر تلی ہوئی اشیاء بازار سے لے کر نہیں کھاتے اور گھر میں ہی ان کو بنانے کا۔
میں اج اپ کو بہت ہی مزیدار شامی کباب کی ترکیب بتاؤں گی۔

شامی کباب

20250817_151302.jpg

گھر پیش انی کباب بنانا نہ صرف بجٹ کا باعث ہوتا ہے بلکہ ذائقے دار بھی بہت ہوتا ہے۔اس میں تمام اشیاء وہ ڈلتی ہیں جو کہ ہمارے گھروں میں زیادہ تر موجود ہوتی ہیں۔ان سب کے علاوہ یہ بہت ہی اسانی سے بن جانے والے کباب ہیں۔

مصالحے

چنے کی دال =ایک کلو
بڑا گوشت= ایک کلو
بڑے سائز کی پیاز= دو عدد
لہسن= ایک پوتھی
ادرک= ایک بڑا ٹکڑا

20250818_092530.jpg

نمک= تین چمچی
مرچ= دو چمچ
ثابت گرم مصالحہ= حسب ذائقہ
زیرہ =ایک چمچ

20250818_092602.jpg

پکائیں

تمام اشیاء کو پریشر کو کر میں ڈال کر ادھے گھنٹے کے لیے پریشر دیں اور پانی خشک ہونے پر مصالحہ پیس لیں اس کے بعد ہرا مصالحہ یعنی ہر دھنیا ہری مرچیں باریک کٹ کے ڈال کے مکس کریں اور ٹکیا بنا کے فرائی کریں۔

20250818_092647.jpg

مزیدار شامی کباب تیار ہیں۔شام کی چائے کے ساتھ کھائیں یا مہمانوں کے سامنے سرو کریں ہر لحاظ سے بہت ہی ذائقہ دار اور صحت بخش شامی کباب ہے

20250817_151300.jpg

54TLbcUcnRm3sWQK3HKkuAMedF1JSX7yKgEqYjnyTKPwrcvjf994mwETMhG33ETXS5qfbMTCnVwHKqsCcjeXDaNgCweJCxWZbPp9zz7HLm4VF6bondTayjSymakzoUCKUzWnzDH9H (1).webp

میرے دعوت دیے گئے افراد ہیں۔
@shiftitamanna
@gertu
@fuli