pakiatan zindabad

in #steemit8 years ago

‏بات صرف محبت کی تھی جو
مجھے تم سے ہو گئی😛
ورنہ
میرا گزارہ تو سانپ والی گیم سے بھی ہو جاتا تھا -

بچپن میں جہاں چاہے ہنس لیتے تھے
جہاں چاہے رو لیتے تھے
اب ھنسنے کے لیے تمیز
اور رونے کے لیے تنہائی چاہئے