You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steemit Challenge S26W3 Street Side Small Business: Cobbler Shop

سڑک کے کنارے پر اسٹال لگا کر چھوٹے چھوٹے کاروبار کرنے والوں کی ہمت کو داد دینی چاہیے کیونکہ واقعی وہ دھوپ گرمی بارش سردی ہر چیز کو اپنے اوپر جھیلتے ہیں اور اپنے گھر والوں کے لیے تھوڑا تھوڑا کر کے پیسے جمع کرتے ہیں دیکھا جائے تو یہ بے شک چھوٹا کاروبار ہے مگر مانگ کے کھانے کسے بہتر ہے انسان محنت کر کے کمایا اور مجھے اپ کی سٹوری پڑھ کے بہت خوشی ہوئی کہ اپ نے ایک موچی کے بارے میں اتنی گہرائی سے سوچا اور اس کے بارے میں اتنا اچھا لکھا