SLC-S25/W6|Tips for embellishments on finished work
السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اج جس چیلنج میں میں شمولیت اختیار کر رہی ہوں یہ بہت ہی دلچسپ اور معلومات سے بھرپور ہے اور روزمرہ زندگی میں اس کی خاصی اہمیت ہے"SLC-S25/W6|Tips for embellishments on finished work||۔۔
اس کے لیے جن ضروری چیزوں کی ضرورت ہے وہ در ج زیل ہے ا ستارے سوئی دھاگہ اور موتیوں کی ایک لڑی اس کے علاوہ جو پچھلی چیلنج میں میں نے پینٹ کیا تھا وہ والا تھیم
چلے ائیں اس دلچسپ چیلنج کو سٹارٹ کرتے ہیں
![]() | ![]() |
---|
سب سے پہلے میں نے بلیک کلر کے ستارے لیے اور ان کو پھول کے اوپر رکھ کے دیکھا تو یہ اچھے لگ رہے تھے اس کے بعد میں نے سوئی میں دھاگہ ڈالا اور فریم لگا لیا تھا کہ ستارے لگانے میں مجھے اسانی رہے اس طرح کپڑے میں تناؤ رہتا ہے اور بار بار جو کپڑا ہے وہ سرکتا نہیں ہے اور کام بھی خوبصورتی سے سرانجام پاتا ہے
![]() | ![]() | ![]() |
---|
جیسے ہی میں نے موتی اور ستارے لگانے کا کام شروع کیا میری بیٹی میدان میں ا چکی تھی کہ مما میں نے لگانے ہیں اور مما میں نے لگانے ہیں اسی دوران ظاہر ہے کہ اس نے اپنا کردار پوری طرح ادا کیا وہ مجھے ستارے پکڑا رہی تھی اور میں لگانے کی کوشش کر رہی تھی اور اسی طرح ہم دونوں ماں بیٹیاں لگی ہوئی ہیں اور فائنلی ہم نے ایک پتی پہ اسی ستارے لگا لیے جو دیکھنے میں کافی اچھے لگ رہے تھے یہ جتنے اسان دیکھنے میں لگ رہے ہیں لگانے میں اس قدر اسان نہ تھے مجھے اس پہ کافی ٹائم لگا تب جا کے ایک پتی مکمل ہوئی لیکن فائنلی اچھی لگ رہی تھی
اس کے بعد میری گڑیا نے کہا کہ مما یہ گولڈن موتیوں کی لڑی بھی اس پہ اٹیچ کر دیں تو ہم اس کو لگانے بیٹھ کے اور فائنلی کچھ دیر بعد اس کو لگانے میں کامیاب ہو گئی تھی لیکن اس دوران جتنا میری بیٹی نے سوئی اور دھاگہ میں کھینچ تان کی وہ صرف میں ہی جانتی ہوں لیکن فائنلی شکر ہے کہ یہ پروجیکٹ میں نے مکمل کر لیا
![]() | ![]() | ![]() |
---|
یہ ہے جی اس پروجیکٹ کی فائنل فائنل لک
![]() | ![]() | ![]() |
---|
🖌️ 2 . Showcase your fabric painting course practical projects that submitted /participated in the whole course and mentioned that how many lessons you submitted in fabric painting course???(only images no needs for details)
(1 Marks 🦋)
میں نے سارے چیلنجز میں پارٹیسپیٹ کیا ہے جس کی پکچرز میں نے اپلوڈ کر دی ہیں۔
![]() | ![]() | ![]() |
---|
![]() | ![]() |
---|
🖌️ 3 . Are you agree or not incorporating embellishments into fabric paintings, we can add an extra layer of creativity and visual interest ??? (1 mark🦋)
ا بالکل جب ہم امبیلشمنٹ کرتے ہیں تو اس سے چیز کی خوبصورتی مزید انہینس ہو جاتی ہے اور یہ دیکھنے میں زیادہ پرکشش اور قیمتی محسوس ہوتی ہے ا جبکہ میں نے یہ پہلی دفعہ ہی موتی اور ستارے لگانے کی پریکٹس کی تھی اور انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں بہت حد تک بہترین اختیار کر لوں گی ا ظاہر ہے چیزیں پریکٹس کے ساتھ اچھی ہوتی ہیں اور ان میں مزید کرییٹیوٹی اور خوبصورتی ا جاتی ہے
🖌️4 . At the end of this course describe this course in one sentence..(. 1 mark 🦋)
ماشاءاللہ یہ کورس بہت ہی اچھا تھا اور میں بہت عرصے سے پینٹنگ کرنا چاہتی تھی لیکن مجھے اس کا ایگزیکٹلی طریقہ نہیں اتا تھا اس کورس کے ذریعے بہت حد تک میں نے کافی چیزوں کو کور کر لیا ہے اور امید ہے کہ جب میں اس میں مزید پریکٹس کروں گی تو میرے ہاتھ میں صفائی بھی ا جائے گی اور اس میں بہت حد تک میں پیارا بھی بنا سکوں گی
It's all about my today post.
I would like to invite my friends @m-fdo, @jannat12 and @iqrarana786 to take part in the challenge.
Assalamualaikum dear!
Your fabric art is a beautiful. The febric comes alive. Stunning fabric art that showcase your artistic skills. I really appreciate your skills in all the six weeks. I wish you success.