خشک دھنیا کے فوائد

in Urdu Community4 years ago

اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین۔
میرا آج کا موضوع ہے خشک دھنیا کے متعلق ہے۔میں آ ج آپ سب کو خشک دھنیا کے فوائد بتاؤں گی۔

خشک دھنیا کے بہت سے فائدے ہوتے ہیں۔
سوکھے دھنیا کا مزاج سرد خشک ہوتا ہے سوکھے دھنیا کا۔استعمال دل کے لیے انتہائی مفید ہے سوکھے دھنیا کے استعمال سے دل۔مضبوط ہوتا ہے دل کو ٹھنڈک ملتی ہے جن لوگوں کا دل گھبراتا ہو بے چینی رہتی ہووہ لوگ سوکھے دھنیا کا استعمال زیادہ کریں اگر آپ لوگوں کا کولیسٹرول لیول بڑھا یوا ہے تو اس کے لیے سوکھا دھنیا اس طرح استعمال۔کریں سوکھا دھنیا معدے کے لیے بہت اعلی چیز ہے سوکھا دھنیا چونکہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس کے استعمال سےمعدے کی گرمی دور ہوتی ہے اور معدے کی۔کمزوری کا۔خاتمہ ہوتا ہے اور ہاضمہ اچھا ہوتا ہے بھوک نہ لگنے کی صورت میں معدے کے متعدد اوربے شمار مسائل کے خاتمے کے لیے سوکھا دھنیا بہت مفید یے معدے کی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ملا کر چار گھنٹوں تک پڑا رہنے دیں پھر مقررہ وقت کے بعد پانی کو چھان کر استعمال۔کر لیں ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ کے استعمال سے ہی معدے کے مسائل دور رہیں گے چہرےکے داغ دھبوں اور کٹنے چوٹ اور جلنے کے نشان سوکھے دھنیے سے دور کئے جا سکتے ہیں جن لوگوں کے ہارمونز خراب ہو چکے ہیں تو سوکھے دھنیا کے استعمال سے ٹھیک ہو جائے گے اور کسی بھی قسم کی پچیدہ صورتحال سے بچ جائیں گے اگر جسم یا آنکھوں مکں سینے ہاتھوں اور پاوں وغیرہ میں جلن ہوتی ہے تو سوکھے دھنیا کا استعمال جلن کو روک دے گا سوکھے دھنیے کو بخار میں استعمال کرنے سے بخار سے آرام ملتا ہے سوکھے دھنیے کا استعمال مختلف اندرونی انفیکشن سے بچاتا ہے شوگر کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال انتہائی مفید رہتا ہے اگر شوگر کے مریض کھانے میں اس کا استعمال کرتے ہیں تو یہ لون میں گلوکوز کے لیول کو بڑھنے نہیں دیتا اور گلوکوز لیول کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے سوکھا دھنیا ویسے تو عام سی چیز ہیں لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں اگر اسکا استعمال زیادہ کریں گے تو اس کے کچھ نقصان بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس لیے ٹھنڈے موسم میں اس کا استعمال ہر گز زیادہ نہیں کرنا چاہیئے
خشک دھنیا ہم زیادہ تر سالن بنانے میں استعمال کرتے ہیں
امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئی ہوگی اللہ سب کاہامی و ناصر ہو آمین اللہ حافظ

IMG20210920184849.jpg

IMG20210920184856.jpg

IMG20210920184905.jpg

IMG20210920184908.jpg

Sort:  
 4 years ago 

mashAllah ap acha Kam KR rhi Hain

 4 years ago 

Thanks dear

apny bhot achi dair likhi hy

 4 years ago 

Thanks dear

 4 years ago 

nice dairy

 4 years ago 

Thanks 😊

 4 years ago 

Informating post

 4 years ago 

🥰🥰