funny or weird vegetables 🍆، vegetable on card, Pakistan

in WORLD OF XPILARyesterday

کل جب میں بازار گئی تو وہاں پہ سبزی خریدتے ہوئے مجھے سبزی والے کے اسٹال پر کریلے کی خوبصورت سی سیٹنگ نظر ائی جس کی میں نے فورا تصویریں لے لی۔

Screenshot_20250810-143350_Gallery.jpg

کریلے ویسے ہی اپنی شکل میں عجیب سے ہوتے ہیں ان کو غور سے دیکھو تو ایسا لگتا ہے جیسے دانہ بھرا ہوا ہو۔ایسے جیسے کسی کے بہت سارے دانے نکل ائے ہوں چیچک والے۔اس پر جب اتنے سارے کریلے پھول کی طرح سجا کے رکھے جائیں تو وہ انوکھی شکل دیتے ہیں۔

![6bhseHAdLtYRoe4mZ6fU3gFc8eKGc3JgYMfqGaKxkR3mYxFAvKXbUXZ1sKmJK6xWLDy5KC7rbg9WWYJ291jTbratoJDJKZ8jUmf1inYB2pRS1u3ibYMp9U1gnVXVkB...DirZLVFkfvduj1dgz8jLHLw7D9kDNTThZubkzMTsDeZr7CpHZRnZQs6QqJeBGnvuXUfxxqKMPCYrTg7j9rXZk8i3HoF8Yvdrgz18CBbhWYik2EuKixzAemPZHx.png](UPLOAD FAILED)

اس مقابلے میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دیتی ہوں وہ صرف اپ۔

@fennyeacober
@fuli
@tina