Landscape, Pencil drawing,Pakistan
السلام علیکم ،
سب سے پہلے اے فور کاغذ کے اوپر درخت کا خاکہ بنایا۔
اب درخت کو اس کے پتوں سے بھرا۔
زمین پر گھاس اور بادل اسمان پر بنائے۔
اب مزید پودے زمین کے اوپر بنائے اور ساتھ ہی زمین کو گھاس سے بھر دیا۔
اہستہ اہستہ میری ڈرائنگ مکمل ہو گئی اور اس کا مکمل خاکہ اپ کے سامنے پیش ہے۔
میرے انوائٹ کردہ افراد ہیں۔
Your post is manually rewarded by the
World of Xpilar Community Curation Trail
BottoSTEEM OPERATED AND MAINTAINED BY XPILAR TEAM
BottoSteem
Robust Automations on STEEM Blockchain using the Power of AI
https://steemit.com/~witnesses vote xpilar.witness
"Become successful with @wox-helpfund!"
If you want to know more click on the link
https://steemit.com/@wox-helpfund ❤️