NIGHT PHOTOGRAPHY، coffee shop, Pakistan
اس کو بھی شوق میں مجھے اکثر جانا ہوتا ہے کیونکہ یہ میرے کام کے راستے میں اتی ہے اور جب ہمیں تھکن محسوس ہو تو ضرور ادھر جا کے کاپی انجوائے کرتے ہیں گرمیوں میں گولڈ کاپی اور سردی میں ہاٹ کافی مزہ دیتی ہے۔
خاص طور سے جب میری بیٹی ساتھ ہو اس وقت مجھے یہاں کافی پینے میں بہت مزہ اتا ہے کیونکہ وہ بھی کافی کی بہت شوقین ہے۔
ٹھنڈے اور پرسکون ماحول میں خاموشی کے ساتھ کافی کو انجوائے کرنے کا مزہ ہی الگ ہے۔
اس کافی شاپ میں لگا ہوا ہے یہ اٹھ پیس میری نظروں کا محور بن گیا اور مجھے وہاں پہ بیٹھے ہوئے اس کی تصویر لینا بہت پسند ایا۔
میری خواہش ہے کیونکہ میرے ساتھ اس مقابلے میں میرے اور ساتھی بھی حصہ لیں۔
@sadaf@humayyon@annoying