PHOTOGRAPHY, My nephew, Pakistan
السلام علیکم ،
پور ٹریٹ کسی کا بھی ہو اس میں کسی کی تخصیص نہیں کی جا سکتی۔خاص طور سے بچے۔مجھے بھی اپنے بھانجے کی مختلف زاویوں سے تصاویر لینا بہت پسند ہے۔وہ ایسا بچہ ہے جو کہ یہ سمجھ جاتا ہے کہ میری یہ تصویر بھی جا رہی ہے لہذا اپنے اپ کو ایک اینگل پر روک لیتا ہے۔اج میں اپ کو بھانجے کی مختلف تصاویر دکھاؤں گی۔
احمد
احمد اپنے باپ کے ساتھ
ہم لوگ بھی اس کو مختلف جگہوں پر بٹھا کر اس کی تصاویر لیتے رہتے ہیں کیونکہ ابھی اس کی عمر اتنی ہے کہ وہ زمین پہ کرولنگ کر سکتا ہے۔
ہماری ہر وقت ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ احمد کی تصاویر لی جائیں چاہے وہ سو کے اٹھا ہو یا زمین پہ کھیل رہا ہو
اکثر اوقات تو شاپنگ مال میں کھلانوں کے ساتھ بھی اس کی تصاویر لینے سے نہیں جھکتے۔وہ ایسا بچہ ہے جو کہ تصاویر کھنچوانے کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہے۔
احمد کھلونا ٹرک میں
ہمارے پورے خاندان میں سب کی انکھوں کا تارا یہ بچہ ہم سب کو بہت عزیز ہے ہم سب کی دعا ہے کہ یہ صحت اور تندرستی کے ساتھ اپنے ماں باپ کے سائے میں بڑا ہو امین۔