Steem Bingo #4 Drawing Numbers, My lucky numbers, Pakistan
السلام علیکم ،
آج مجھے اس مقابلے میں حصہ لینے پر بہت خوشی محسوس ہوئی کہ میں بھی اپنے لکی نمبر آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں ۔جی میرا پیدائش کا سال ہی میرا لکی نمبر ہے۔یعنی 1983۔
میں نے اسی لیے اسی نمبر کو ڈرائنگ کیا۔اور اس کی تمام تصاویر سٹیپ بائی سٹیپ اپ کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
پہلے میں نے پینسل سے پورے نمبر لکھے۔
اس کے بعد ان کے اوپر مار کر پھیرا۔اور شیڈ دیا۔
میرے منتخب کردہ نمبر یہ ہے۔
میرے کچھ ساتھی جن کو میں انوائٹ کرنا چاہتی ہوں۔
Thank you for sharing on steem! I'm witness fuli, and I've given you a free upvote. If you'd like to support me, please consider voting at https://steemitwallet.com/~witnesses 🌟
Your prediction isn't clear. Remember, there are 24 numbers between 1 and 75.
Revised by: @steem-bingo
Ok,and thanks for guarding I resolved my mistake
Greetings @hafsasaadat90
You're entering 30 numbers when there are only 24. Invalid entry