Steem Bingo #7 "Story" / "Steem bingo #7,My power up story, Pakistan

in WORLD OF XPILARyesterday (edited)

السلام علیکم ،

اج میں سٹیم پنگو سٹوری میں اپنی پاور اپ سٹوری لے کر ائی ہوں

Screenshot_20250810-135908_Chrome.jpg

جیسا کہ اپ جانتے ہی ہیں کہ جب ہم اپنی اسٹیم پاور کو پاور اپ کرتے ہیں تو ہماری تمام ہسٹری کھل کے سامنے ا جاتی ہے۔اس میں ہمارا موجودہ بیلنس،پہلے سے پاور اپ کیا ہوا بیلنس،یہاں تک کہ ہمارے والٹ میں سے کتنی ٹرانزیکشن ہو چکی ہے وہ بھی لکھا ہوا ا جاتا ہے۔
یہ سب کچھ چونکہ نمبرز میں ہوتا ہے اس لیے میں نے ان نمبرز کو اج اپنی سٹوری بنایا۔میرے والٹ میں بہت زیادہ رقم نہیں تھی کیونکہ میں ہر ہفتے پاور اپ کیا کرتی ہوں یہی وجہ ہے کہ جو رقم میرے والٹ میں موجود تھی میں نے تمام کی تمام پاور اپ کر دی۔

20250816_110724.jpg

جو کہ میری اسٹیم بنگو سٹوری ہے۔میری بہت عرصے سے یہ خواہش ہے کہ میں ڈالفن کراس کر جائوں۔
یہی وجہ ہے کہ میرے منتخب کردہ نمبر ہیں۔10 ہزار کیونکہ یہ ڈولفن کراس کرنے کا نمبر ہوگا. 20 ہزار اس کی وجہ سے میں ڈبل ڈولفن کراس کروں گی انشاءاللہ. 30 ہزار سے اگے. اللہ نے چاہا میں 30 ہزار بھی کراس کرنے کی کوشش کروں گی تاکہ میں بھی اچھے اسٹیمیٹ ورکرز میں شامل ہو سکوں.

axopD2eJJx4aMKHxW1KJ4tswQF3iMTxEvujtAXiCyE8AcY2G9kGqUmH4DwdP.gif

میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری سٹوری پسند ائی ہوگی۔

میں اس مقابلے میں اپنی کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔

@aliraza
@sadaf
@pea01
@uzma4882