WATER DROPS , Tube well is on, Pakistan

in WORLD OF XPILAR4 days ago

السلام علیکم۔

گزشتہ دنوں ہمارے پلاٹ پر تعمیراتی کام کے سلسلے میں ٹیوب ویل لگایا گیا۔جب کی کھدائی کا کام مکمل ہو کے پائپ لگ گیا تو مشین چلا کر چیک کیا گیا کہ پانی صحیح مقدار میں اور صاف نکل رہا ہے کہ نہیں۔جیسے ہی موٹر چلائی گئی پانی ایک دم تیز پریشر کے ساتھ نکلنا شروع ہو گیا جس سے اندازہ ہوا کہ ٹیوب ویل صحیح کام کر رہا ہے۔
بہت سارے پانی کے قطرے مل کر تیز دھار میں باہر ائے تو ایک دم سب کچھ جل تھل ہو گیا۔

20250804_062924.jpg

ٹیوب ویل سے پانی کا نکلنا ہمارے لیے بہت ہی خوش ائند تھا۔کیونکہ اس جگہ پر ہمیں اپنے گھر کی تعمیر کرنی ہے۔اور گھر کی تعمیر کے لیے سب سے پہلی چیز جس کی ضرورت ہوتی ہے وہ پانی ہی ہے۔جیسے ہی پانی کی فراہمی کا کام مکمل ہوا ساتھ ہی مزدور اور مستری ائے اور گھر کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔

Screenshot_20250804-062843_Gallery.jpg

اب ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی جلد از جلد ہمارے گھر کی تعمیر ہو مکمل کروا دے اور ہمیں خیر و عافیت کے ساتھ اس میں رہنا بھی نصیب فرما دے امین۔

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7yMx5E9x3yRnKvqHCxsDfZaKJAkoeB1ALFUP2XeSSF18qzQRabPCtf7WS1AmMTY1ryvRgcos2iAWuQuFXs4Ny21yDagq9y.webp

میرے مدعو کردا ساتھی ہیں

@fennyescober
@surriti
@pendora