Weekly Contest, "Playing photographer #7 Vehicle Traffic." Pakistan
السلام علیکم ،
اج کل گاڑی ہر ایک گھر کی ضرورت ہے اور جس گھر میں داڑھی نہ ہو وہاں موٹر سائیکل سے کمی پوری کی جاتی ہے۔یہ ویکلز ہماری بنیادی ضروریات کا حصہ بن گئے ہیں۔اج کے اس مقابلے کا موضوع بھی لیکلز کا ہی ہے۔میں نے اپنی مختلف مواقع پہ گاڑیوں کی دی گئی تصاویر اپ کے ساتھ شیئر کی۔
ایک تصویر ایسی ہے جو کہ بازار جاتے ہوئے راستے میں لی تھی اور وہ اتفاق سے بہت ہی پسند ائی۔
اس کے علاوہ بھی میں نے بہت ساری گاڑی کی تصاویر اپ کے ساتھ شیئر کرنے کا سوچا ہے۔
اس مقابلے میں میں شرکت کے لیے اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔
Greetings @hafsasaadat90
We can find traffic everywhere, but I find the change in weather interesting.
Thank you for joining the contest.
Participant #7